bokomslag اَگر تیرا بھائی گناہ کرے
Filosofi & religion

اَگر تیرا بھائی گناہ کرے

F Wayne Mac Leod

Pocket

129:-

Funktionen begränsas av dina webbläsarinställningar (t.ex. privat läge).

Uppskattad leveranstid 7-11 arbetsdagar

Fri frakt för medlemmar vid köp för minst 249:-

  • 108 sidor
  • 2024
کتاب کا خلاصہخداوند یسوع مسیح کو علم تھا کہ مسائل اور اختلافات تو اُس کے بچوں کے درمیان پیدا ہوں گے اِس لئے اُنہوں نے کلامِ مقدس میں اُن کا حل بھی پیش کیا ہے ۔اِس سلسلہ میں خداوند نے متی 17-18:15 آیات میں خاص طور پر تعلیم دی ہے۔یہ حوالہ بیان کرتا ہے کہ ہم کس طرح ایمانداروں کے مسائل کے درمیان سر اُٹھانے والے مسائل کو حل کریں۔ اِس سے گرے ہُوؤں کی بحالی کی محفوظ راہ نکلتی ہے ۔اِس تعلیم سے ایمانداروں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے کہ اپنے بھائیوں اور بہنوں کے معاملہ کو سنجیدگی سے لیں اور کمزوری کی حالت میں اُن کی مدد کریں۔

زیرِ نظر کتاب اِس موضوع پر خداوند یسوع کی تعلیم کا جائزہ لیتے ہوئے یہ بتاتی ہے کہ ہم کس طرح درپیش صورتحال میں اِس کا اطلاق کریں۔

  • Författare: F Wayne Mac Leod
  • Format: Pocket/Paperback
  • ISBN: 9781927998373
  • Språk: Engelska
  • Antal sidor: 108
  • Utgivningsdatum: 2024-03-23
  • Förlag: Light to My Path Book Distribution